؎ جدوں ہندی اے پہل چھلے دی بارش
اوہنوں برکتاں نال لیندی چھپا ہے
۔۔۔
؎روح کی بارش برسا چاہتی ہے، خداوند کی شفا آتی ہے
پریم کی برکھا برسا چاہتی ہے، خداوند کی شفا آتی ہے
۔۔۔
؎ سارے مل کے کرو دُعا ہن بارش روح دی ہووے
باپ بیٹے پاک روح دی حمد ہمیشہ ہو وے
۔۔۔
؎ روح کی بارش برسے گی
روح کی بارش برسے گی
۔۔۔
؎ وس بدلا پاک روح دیا بدلا
روح دی ایسی بارش کر دے
غیر زباناں دے نال بھر دے
دے دے روح دا مسح
۔۔۔
؎ روحِ پاک کے چھا رہے ہیں بادل اب
کثرت کی بارش کی صدا ہے سن لو سب
پھر سے یہوواہ مینہ برسانے والا ہے
۔۔۔
؎ خونِ یسوع کی بارش رہے
نامِ یسوع کی برکت رہے
روحِ یسوع سے بھرپور ہوں
اپنے یسوع کو تکتے رہیں
۔۔۔
؎ رِم جھم رِم جھم بارش برسا اپنے کلام کی
تعریف ہو خُدا تیرے نام کی
۔۔۔
؎ جب ستائش ہوتی ہے روح کی بارش ہوتی ہے
یسوع تیری حضوری میں روح کی جنبش ہوتی ہے
تیری قوت سے خالی ہم نہیں رہتے
۔۔۔
؎ چھونے سے تیرے بدلے زندگی
مٹا دے دِل کی ساری گندگی
بخش دے مجھ کو جیون ابدی
جب تُو چھوئے میرے جیون کو
ایسی کثرت کی بارش ہو
۔۔۔
؎ بارش ہو گی روحِ پاک کے بادل سے
دھل جائیں گے میلے من بھی اندر سے
۔۔۔
؎ نُور کی بارش برس رہی ہے، ویرانے شاداب ہوئے
جنگل ٹیلے پیاسے صحرا، آج سبھی سیراب ہوئے