ایسٹر

۔۔۔اس پر اُن  کی آنکھیں کھل گئیں ۔۔۔

عزیز قاری، ہمارے اِس پیغام کا ہمارا مرکزی حوالہ لوقا ۲۴: ۱۳۔ ۳۶ ہے باقی تمام امدادی حوالہ جات ہیں۔ یہ پیغام ایسٹر ۲۰۲۴ کے اگلے اتوار یعنی اپریل ۲۰۲۴ کے پہلے اتوار کو عشائے ربانی کی عبادت میں پیش کیا گیا۔ اِس حوالے کو پڑھتے ہوئے مَیں نے غور کیا کہ اِن دو شاگردوں نے جب یسوع کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا تو اُن کی آنکھیں کھل گئیں۔ اِس کا مطلب ہے عشائے ربانی میں شریک ہونے سے ہماری بھی روحانی آنکھیں کھل سکتی ہیں اور کھلنی چاہئیں بھی۔۔۔۔

۔۔۔اس پر اُن  کی آنکھیں کھل گئیں ۔۔۔ Read More »

ایسٹر کہنا چاہئے یا عید قیامت المسیح؟

۔۔۔   میری آپ سب سے صرف یہی عرض ہے کہ اگر کوئی ’’ہیپی ایسٹر ‘‘ کہتا ہے تو اسے کہنے دیجئے۔ کوئی مضائقہ نہیں۔ قطعاً کوئی نقصان نہیں اور اگر آپ عید قیامت المسیح کہتے ہیں تو ہم آپ کے بھی ساتھ ہیں مگر دوسروں کو بھی غلط مت کہیں۔ اب اگر آپ منع کرنے والوں میں سے ہیں تو ذیل کے دلائل کو کشادہ دلی سے پڑھیے اور اگر آپ کو منع کیا جاتا ہے تو میری طرح مندرجہ ذیل دلائل کا مؤثر استعمال کیجئے  ۔۔۔

ایسٹر کہنا چاہئے یا عید قیامت المسیح؟ Read More »

ایسٹر کے چالیس دن

ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارا خداوند یسوع مسیح مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے بعد فوراً آسمان پر چلا نہیں گیا تھا بلکہ اُس نے مزید ۴۰ دِن اپنے شاگردوں کے ساتھ گزارے اور اِس کے بعد وہ آسمان پر اُٹھایا گیا۔ اِس سے میرے ذہن میں چند سوالات پیدا ہوتے ہیں کہ ایسا کیوں ہوا؟ یسوع کو دوبارہ زمین پر واپس کیوں آنا پڑا؟ کیا یہ بھی پیشن گوئیوں کے مطابق تھا؟ آئیے اِس حوالے سے چند اہم باتوں پر غور کرتے ہیں۔۔۔

ایسٹر کے چالیس دن Read More »

You cannot copy content of this page