۔۔۔اس پر اُن  کی آنکھیں کھل گئیں ۔۔۔

عزیز قاری، ہمارے اِس پیغام کا ہمارا مرکزی حوالہ لوقا ۲۴: ۱۳۔ ۳۶ ہے باقی تمام امدادی حوالہ جات ہیں۔ یہ پیغام ایسٹر ۲۰۲۴ کے اگلے اتوار یعنی اپریل ۲۰۲۴ کے پہلے اتوار کو عشائے ربانی کی عبادت میں پیش کیا گیا۔ اِس حوالے کو پڑھتے ہوئے مَیں نے غور کیا کہ اِن دو شاگردوں نے جب یسوع کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا تو اُن کی آنکھیں کھل گئیں۔ اِس کا مطلب ہے عشائے ربانی میں شریک ہونے سے ہماری بھی روحانی آنکھیں کھل سکتی ہیں اور کھلنی چاہئیں بھی۔۔۔۔

۔۔۔اس پر اُن  کی آنکھیں کھل گئیں ۔۔۔ Read More »